Is it allowed to perform ablution with ice | Islamic Education
اگر برف اعضاءِ وضو پر اس طرح مل لی جائے کہ اعضاء سے پانی کے قطرے ٹپکنے لگیں اور کوئی بھی جگہ خشک نہ رہے تو وضو ہو جائے گا،ورنہ نہیں۔
وفی الھندیۃ (۳/۱):ففی مسئلۃ الثلج اذا توضأ بہ ان قطر قطرتان فصاعداً یجوز اجماعا وان کان بخلافہ فھو علی قول ابی حنیفۃ ومحمدرحمھما اللہ لایجوز وعلی قول ابی یوسف رحمہ اللہ یجوز کذا فی الذخیرۃ والصحیح قولھما کذا فی المضمرات۔