The Right time for Namaz e Janaza in Sharia. Answered in Urdu.
Namaz e Janaza ka waqt in Urdu
نماز جنازہ کا وقت
جس طرح پنج وقتہ نمازوں کے لئے اوقات نماز مقرر ہیں نماز جنازہ کے لئے اس طرح کا کوئی خاص وقت ضروری یا شرط نہیں.
حوالہ
شامی.بہشتی زیور
نماز فجر کے بعد اور طلوع آفتاب سے پہلے
اور نماز عصر کے بعد آفتاب کے زرد ہونے سے پہلے نفل اور سنتیں پڑھنا ممنوع ہے مگر نماز جنازہ ان اوقات میں بھی بلاکراہت درست ہے.
حوالہ
شامی. امداد الفتاوی. عالمگیری