غصہ پی جانے والے کا انعام
حدثنا ابن السرح، حدثنا ابن وهب، عن سعيد يعني ابن ابي ايوب، عن ابي مرحوم، عن سهل بن معاذ، عن ابيه:
ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال
من كظم غيظا وهو قادر على ان ينفذه، دعاه الله عز وجل على رءوس الخلائق يوم القيامة، حتى يخيره الله من الحور العين ما شاء
قال ابو داود: اسم ابي مرحوم: عبد الرحمن بن ميمون.
معاذ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے اپنا غصہ پی لیا حالانکہ وہ اسے نافذ کرنے پر قادر تھا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے سب لوگوں کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اسے اللہ تعالیٰ اختیار دے گا کہ وہ بڑی آنکھ والی حوروں میں سے جسے چاہے چن لے
تخریج الحدیث«سنن الترمذی