Type Here to Get Search Results !

Comments

اگر کوئی اکیلے نماز پڑھ رہا ہو اور دوسرا آ کر ساتھ کھڑا ہو جائے

Two persons offering farz Namaz together

 

اگر کوئی اکیلے نماز پڑھ رہا ہو اور دوسرا آ کر ساتھ کھڑا ہو جائے تو کیا نماز درست ہو گی؟


اگر کوئی آدمی اکیلے میں فرض نماز ادا کر رہا ہو تو اور کوئی دوسرا آدمی بھی اسی فرض کو ادا کرنے والا ہو تو وہ اس کا مقتدی بن سکتا ہے اور یہ آدمی اس صورت میں امام کے دائیں طرف ساتھ کھڑا ہو گا اور اگر جہری نماز ہے تو جیسے ہی یہ مقتدی اس کے ساتھ آکر ملا ہے اب اس امام کو چاہیے کہ وہ قرأت بلند آواز سے کرنا شروع کردے کیونکہ اب یہ اپنے مقتدی کے لیے امام بن گیا ہے۔ البتہ اگر امام سنت یا نفل پڑھ رہا ہو تو اس صورت میں امام ابو حنیفہؒ کے ہاں اس کے پیچھے فرض پڑھنے والے کی نماز نہیں ہوگی۔


ولا مفترض بمتنفل وبمفترض فرضاً آخر۔ (شامی ص ۵۷۹، ج ۱)"

Agar koi namaz parh raha ho aur dusra koi sath khara hojae to kya namaz durust hogi?

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Latest Deals