Witr Namza kyo mili? In Urdu:
Witr nmaz in Islam
وتر نماز کیوں ملی
وتر نماز کیوں ملی اس کا ذکر کتابوں مین کہی نہیں ملا. البتہ
وتر کی نماز واجب ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص وتر کی نماز نہیں پڑھیگا وہ ھماری جماعت میں شامل نہیں ہوگا.
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
الوتر حق علی کل مسلم
نمازِ وتر ہر مسلمان پر لازم ہے۔
ابوداؤد، السنن، 2: 62، رقم: 1422
عبدالرزاق، المصنف، 3: 19، رقم: 4633،
الوتر ھو فرض عملا وواجب اعتقادا وسنۃ ثبوتا بھذا وقفوا بین الروایات (قولہ سنۃ ثبوتا) ای ثبوتہ علم من جہۃ السنۃ لا القرآن وھی قولہ صلی اللہ علیہ وسلم. الوتر حق فمن لم یوتر فلیس منی. قالہ ثلاثا.
رواہ ابوداؤد والحاکم صححہ .ردالمختار 2,4کتاب الصلاۃ باب الوتر والنوافل