التحیات کے بجائے فاتحہ پڑھ لی
التحیات کے بجائے فاتحہ پڑھ دی یاد آنے پر التحیات پڑھی تو سجدہ سھو نہیں ہے.
مگر تفصیل یہ ہے کہ اگر سورت فاتحہ التحیات کی جگہ پڑھی یا پہلے سورت فاتحہ پڑھی پھر تشھد تو دونوں صورتوں میں سجدہ سہو آئییگا اور اگر پہلے تشھد پڑھا پھر فاتحہ تو سجدہ سھو نہیں لازم ہوگا .
فتاوی دار العلوم ص 402 ج 4
Namaz me galti | Altahiyat ki jaga Surah Fatiha parh li?
Keep Reading:
Watch Our Latest Videos:
واللہ اعلم بالصواب