According to Islamic Education is it allowed to pour blood of an animal in the bases to start construction of a new house?
نئے مکان کی بنیاد میں جانور کا خون ڈالنا ہندو وانا رسم ہے ؟
سوال:
کجھ لوگ جب نیا مکان تعمیر کراتے ہیں تو بنیاد بھرتے وقت بکرا ذبح کر کے اس کا خون بنیادی میں ڈالتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟
جواب
شریعت مطہرہ میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے ایسا کرنا اور اسے مکانکی حفاظت میں مؤثر سمجھنا گناہ اور بدا عتقادی ہے؛
ایسا فعل ہندو وانہ نظریات سے ماخوذ ہے.