Type Here to Get Search Results !

Comments

جمعہ کے خطبہ میں چار خلفاء راشدین کے نام لیے جاتے ہیں۔ وہ کہاں سے ثابت ہے

Khulfa e rashdeen names

 

جمعہ کے خطبہ میں چار خلفاء راشدین کے نام لیے جاتے ہیں۔ وہ کہاں سے ثابت ہے۔مہربانی کر دیں


جمعہ کے خطبے میں خلفاءِ راشدین رضی اللہ عنہم کا تذکرہ تابعی جلیل حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے دور (یعنی دورِ تابعین)سے چلا آرہا ہے، حضرت عمر بن عبدا لعزیز رحمہ اللہ جمعہ کے خطبے میں چاروں خلفاء کے نام لیتے تھے، اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اس دور میں روافض کی جانب سے حضرات شیخین وحضرت عثمان رضی اللہ عنہم پر طعن وتشنیع کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا، دوسری طرف بنی امیہ کی جانب سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر سب و شتم خطبات میں کیا جاتا تھا، اور ان کی خلافت کا انکار کیا جاتا تھا،  جس کے ازالے کے لیے خلیفہ راشد حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے مسلمانوں کے بڑے اجتماع میں خلفاء کی عظمت دلوں میں بٹھانے کے لیے ان کا تذکرۂ  خیر شروع فرمایا تھا-


مزید جانئے :

اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور محبت کرنا


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Latest Deals