Type Here to Get Search Results !

Comments

طہر (پاکئ) کا کیام مطلب ہے؟

hands of a man showing gesture of Islam

What is the meaning of 'Tahhar' in Islam?

سوال:

طہر کی کیا معنی ہیں؟

اور اس کی مدت کیاہے؟


جواب:  طہر کی معنی ہے حیض کا نہ آنا (یعنی جب حیض عادت کے مطابق یا دس دن پر بند ہوجائے اور اس کے بعد حیض نہ آئے تو حیض کے نہ آنے والی اس مدت کو طہر کہا جاتا ہے )


اس کی کم از کم مدت پندرہ دن اور پندرہ رات ہے اور زیادہ سے زیادہ مدت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے. 


جبکہ حیض کی کم از کم مدت تین دن تین رات اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن دس رات ہے.

Tahar ki kya mana he? Is ki muddat kya he?

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Latest Deals