سوال۔ اُمّی کسے کہتے ہیں؟
جواب۔ جس نے کسی سے لکھنا پڑھنا نہ سیکھا ہو اسے اُمّی کہتے ہیں! اگرچہ حضورﷺ نے دنیا میں کسی سے علم نہیں سیکھا ، لیکن خدا تعالیٰ نے آپ کو تمام مخلوق سے زیادہ علم دیا تھا
تعلیم الاسلام