Type Here to Get Search Results !

Comments

بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح جائز ہے

marriage with foster sister or brother


Can A Muslim man marry his foster sister? What does Islam and shariah suggest about it? - Islamic Education

Marriage with foster sister in Islam & its three conditions - Answer in Urdu language 

بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح جائز ہے


س...  رضاعی بہن میرے اوپر نکاح میں لینا شریعت کی روسے جائز نہیں ہے ،لیکن میرا جو بھائی ہے اس پر کیسا ہے ؟ بھائی میرے سے یا تو پہلے پیدا ہوئے ہوں یا میرے بعد جو بھائی  پیدا ہوجائے اس پر نکاح میں لینا کیسا ہے ؟


ج... رضاعی بہن بننے کی تین صورتیں ہیں 

1.اس لڑکی نے آپ کی والدہ کا دودھ پیا ہو، اس صورت میں وہ آپ کی والدہ کی رضاعی بیٹی اور آپ کی اور آپ کے سب بھائی بہنوں کی رضاعی بہن ہوئی ، اس لئے آپ کے کسی بھائی کا رشتہ بھی اس سے جائز نہیں 


2:آپ نے اس لڑکی کی ماں کا دودھ پیا ہو ، اس صورت میں اس کی ماں آپ کی رضاعی ماں ہوئی اور اس کی اولاد آپ کی رضاعی بہن بھائی ہوئے اس لئے آپ کا نکاح اس کی کسی لڑکی سے جائز نہیں ، لیکن آپ کے حقیقی بھائیوں کا نکاح اس کی لڑکیوں (آپ کی رضاعی بہنوں) سے جائز ہے.. 


3:...آپ اور اس لڑکی نے کسی تیسری عورت کا دودھ پیا ہے ، اس صورت میں وہ عورت آپ دونو کی رضاعی ماں ہوئی ، آپ دونوں رضاعی بہن بھائی ہوئے ، آپ کے حقیقت بھائیوں کا نکاح اس لڑکی سے جائز ہے .

Bhai ka razai behn se shadi karna jaiz he islam me?

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Latest Deals